اسلام آباد ایئرپورٹ کے رن وے پر جنگلی جانور (سور) داخل ہوگیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی اے اے کے عملے کی مبینہ غفلت
اسلام آباد ایئرپورٹ کے رن وے پر جنگلی جانور (سور) داخل ہوگیا
دوران لینڈنگ جنگلی جانور طیارے سےٹکرا گیا، ایئرپورٹ ذرائع
نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر702 دبئی سے اسلام آباد پہنچی تھی،ایئرپورٹ ذرائع
کپتان نے واقع سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اطلاع دے دی ،ایئر پورٹ
انجنیئرنگ عملے نے جہاز کا معائنہ کیا، ایئرپورٹ ذرائع
جنگلی جانور کی باقیات کو رن وے سے ہٹادیا گیا، ایئرپورٹ ذرائع
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی سیف اللہ خان سے موقف لینے کی کوشش کی جارہی یے،