سی اے اے کی نا اہلی; کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کو مضر صحت کھانے ملنے کا انکشاف

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کو مضر صحت کھانے ملنے کا انکشاف

تیار کھانے میں کیڑے نکلنے لگے

مضر صحت کھانہ دینے پر مسافروں کی وفاقی وزارت صحت حکام کو شکایت پر ایکشن

ایرپورٹ ہیلتھ افسر نے کراچی ایرپورٹ پر نجی کمپنی کا لائونج سیل کردیا گیا

فوٹیج میں کھانے کیڑا رینگتا ہوا نظر ارہا ہے

چند ماہ قبل بھی کراچی ایرپورٹ پر کھانے سے کیڑے مکوڑے ملے تھے

سی اے اے حکام ان مبینہ طور پر من پسند کمپنیوں کو ٹھیکہ دیا

متعلقہ تحاریر