پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مزید اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مزید اضافہ ریکارڈ
نومبر میں ملکی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں سالانہ 19.38 فیصد کا اضافہ ، دستاویز
نومبر میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 376 ارب روپے سے زائد رہا، دستاویز
گزشتہ برس نومبر میں ٹیکسٹائل برآمدات تقریبا 316 ارب روپے تھیں، دستاویز
اکتوبر کے مقابلے نومبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 6.57 فیصد کی کمی، دستاویز
اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم تقریبا 403 ارب روپے تھا، سرکاری دستاویز
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات 20.76 فیصد سے زائد، دستاویز
جولائی تا نومبر ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1980 ارب روپے رہا، سرکاری دستاویز
گزشتہ برس جولائی تا نومبر ٹیکسٹائل برآمدات 1640 ارب روپے رہیں، دستاویز
ٹیکسٹائل برآمدات میں سوتی دھاگا، کاٹن کپڑے، تولیہ اور ٹینٹ سرفہرست رہے









