پاکستان مشینری بنانے میں خود کفیل نہ ہو سکا، درآمدات میں بڑا اضافہ
پاکستان کی مشینری کی درآمدات میں سالانہ 40.21 فیصد کا اضافہ، دستاویز
نومبر میں مشینری کی درآمدات کا حجم 166 ارب روپے سے زائد ریکارڈ، دستاویز
گزشتہ سال نومبر میں مشینری کی درآمدات 119 ارب روپے تھیں ، دستاویز
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں مشینری کی درآمدات میں 37.49 فیصد اضافہ
جولائی تا نومبر پاکستان نے 844 ارب روپے کی مشینری امپورٹ کی ، دستاویز
گزشتہ مالی سال پہلے پانچ ماہ میں مشینری درآمدات 613 ارب روپے تھیں، دستاویز
درآمدات میں پاور جنریشن، ٹیکسٹائل، کنسٹرکشن اور مائننگ مشینری شامل تھی
جولائی تا نومبر پاکستان نے 51 ارب کی پاور جنریشن مشینری درآمد کی، دستاویز
پہلے پانچ ماہ میں 16 ارب روپے سے زائد ٹیکسٹائل مشینری درآمد کی گئی، دستاویز
جولائی تا نومبر تقریبا 10 ارب کی کنسٹرکشن اور مائننگ مشینری درآمد کی گئی









