گلگت بلتستان کی انتخابی مہم میں ثقافتی رنگ غالب

گلگت بلتستان میں سیاست کے ساتھ ساتھ ثقافت کا رنگ بھی غالب آتا جارہا ہے۔ وزیر اعظم ، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی ثقافت میں رچ بس گئے

گلگت بلتستان میں صوبائی اسمبلی کے لیے انتخابی مہم دھواں دھار انداز میں جاری ہے۔ 15 نومبر کو انتخابی دنگل سجنے والا ہے۔ پُر ہجوم جلسوں میں وزیر اعظم عمران خان ، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کی ثقافت کے رنگ کو اجاگر کیا۔ تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں

مریم نواز کا اسکردو میں چترالی ٹوپی پہنے منفرد انداز

مریم نواز نے استور میں ثقافتی رنگ بکھیر دیئے

گلگت کی جلسہ گاہ مٰں موجود مریم نواز کا وہ انداز جس پر سوشل میڈیا نے انہیں "حلیمہ سلطان” سے مشابہت دی۔

بشکریہ: ثانیہ عاشق

مریم نواز چلاس کی جلسہ گاہ میں عوام کا جوش گرماتے ہوئے

بلاول بھٹو زرداری کا گانچھے کے سب ڈویژن ڈغونی بلغار میں عوام سے خطاب

بشکریہ: محمد فہیم سومرو

بلاول بھٹو استور عید گاہ میں جلسہ گاہ سے خطاب کرتے ہوئے

بلاول بھٹو اسکردو میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے

 وزیر اعظم عمران خان کا گلگت بلتستان میں چترالی ٹوپی پہنے منفرد انداز

متعلقہ تحاریر