راحت فتح علی خان کا نیا دعائیہ کلام جاری

یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ راحت فتح علی خان کے لیے اداکار عدنان صدیقی نے کوئی کلام لکھا اور کمپوز کیا ہو

سُروں کے بادشاہ راحت فتح علی خان نے پہلی مرتبہ اداکار عدنان صدیقی کا لکھا اور کمپوز کیا گیا دعائیہ کلام جاری کردیا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر "وتعز من تشاء” کے نام سے کلام جاری کیا ہے۔ اس کلام کو اداکار عدنان صدیقی نے لکھا اور کمپوز کیا ہے۔ عدنان صدیقی کو ویڈیو میں دیکاس بھی جا سکتا ہے۔

و میں عدنان صدیقی کے علاوہ شوبز کی دیگر شخصیات بھی موجود ہیں۔

 

متعلقہ تحاریر