قطر ورلڈ کپ: فرانسیسی کھلاڑی "کلیان ایمباپے” نے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے

دنیا کے سب سے مہنگے اور سب سے زیادہ گول کرنے  فٹ بال کھلاڑی کا اعزاز رکھنےوالے  فرانسیسی فٹ بال اسٹار" کلیان ایمباپے"  ( Kylian Mbappé)  بین الاقوامی شہرت یافتہ برازیلی فٹ بال کھلاڑی  "پیلے"( Pelé) کے بعد  ورلڈ کپ ناٹ آؤٹ  مرحلے میں 5 گول اسکور کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ،

فرانسیسی فٹ بال اسٹار” کلیان ایمباپے” ( Kylian Mbappé) بین الاقوامی شہرت یافتہ برازیلی فٹ بال کھلاڑی "پیلے”( Pelé) کے بعد ورلڈ کپ ناٹ آؤٹ مرحلے میں 5 گول اسکور کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ۔

قطر میں جاری فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں  پولینڈ کے خلاف 5 گول اسکور کرکے فرانسیسی فٹ بال اسٹار”کلیان ایمباپے” ( Kylian Mbappé) "پیلے” کے بعد سب سے کم عمر کھلاری بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

قطر فٹبال ورلڈ کپ: کروشین ملکہ حسن کی غیرمہذب لباس میں اسٹیڈیم آمد

فرانسیسی کھلاڑی کلیان ایمباپے23سال349 دن کی عمر میں پولینڈ کے خلاف 5 گول اسکور کرنے کا ریکارڈ قائم کیا جبکہ عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی  "پیلے”( Pelé) نے 1958 میں 5 پانچ گول اسکور کرنے کا ریکارڈ  17 سال کی عمر میں قائم کیا تھا ۔

واضح رہے کہ رواں سال مئی میں فرانسیسی کھلاڑی کلیان ایمباپے نے "پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب” ( پی ایس جی) سے سالانہ 48 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ کیا تھا جس کے بعد وہ دنیا کے مہنگے ترین فٹ بال کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

دنیا کے مہنگےترین فٹ کھلاڑی کا اعزاز رکھنےوالے کلیان ایمباپے نے "پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب” ( پی ایس جی) سے 3 سال کا معاہدہ کیا ہے  جس کے تحت انہیں ماہانہ 4 ملین پاؤنڈز آمدن ہوگی ۔

"پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب” ( پی ایس جی)  کی جانب سے 48 ملین پاؤنڈز کے معاہدے پر یورپی فٹ بال کلبز میں ہلچل بھی مچائی تھی جس کے بعد اسپینش لیگ لالیگا نے فرانسسی کلب کیخلاف باضابطہ شکایت کی تھی ۔

اسپینش لیگ لالیگا حکام نے بتایا تھا کہ  مالی مشکلات کا شکار فٹ بال کلب ایک پلیئر کو اتنی رقم کیسے دے سکتا ہے۔ انہوں نے شکات میں خدشات ظاہر کیے تھے کہ پی ایس جی نے فٹبال قوانین کیخلاف ورزی کی ہے۔

عالمی ریکارڈ یافتہ کھلاڑی ” کلیان ایمباپے”  ( Kylian Mbappé)  دسمبر 1998 میں پیدا ہوئے ۔ وہ فرانس کی قومی ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی ہیں۔ وہ اپنی ڈرائبلنگ کی صلاحیتوں، غیر معمولی رفتار اور فنشنگ کے لیے مشہور ہیں۔

” کلیان ایمباپے” ( Kylian Mbappé) نے2018 میں فرانس کی جانب سے ڈیبیو کیا ۔ وہ ورلڈ کپ میں  سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں ۔یہ ریکاڑد انہوں نے پیلے کا ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کیا ۔

متعلقہ تحاریر