عمران خان کی حمایت میں ٹرینڈ کا تمسخر
جہانگیر ترین کے گروپ کے اعلان کے بعد سے ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر IstandWithImranKhan# اور BehindYouSkipper# ٹرینڈ کررہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کے گروپ کے باقاعدہ اعلان کے بعد سے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی حمایت میں بول پڑے ہیں.
گزشتہ روز جہانگیر ترین نے قومی اور پنجاب اسمبلی میں اپنے گروپ کے پارلیمانی رہنماؤں کے نام کا بھی اعلان کر دیا ہے.
جہانگیر ترین کے گروپ کے اعلان کے بعد سے ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرIstandWithImranKhan# اور BehindYouSkipper# ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
جہانگیر ترین گروپ پنجاب حکومت کے لیے خطرہ
پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر نے لکھا کہ ’میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔‘
I am asad umar and i stand with Imran khan @ImranKhanPTI @PTIofficial #IstandWithImranKhan
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 19, 2021
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عمران خان کی حمایت میں لکھا کہ ’عمران خان ہی اس ملک کو اندھیروں سے نکالنے کی آخری آس ہیں۔‘
میں سید شبلی فراز جس قابل بھی ہوں آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ عمران خان ہی اس ملک کو اندھیروں سے نکالنے کی آخری آس ہے۔#IstandWithImranKhan
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) May 19, 2021
پی ٹی آئی کے دیگر کارکنان نے ٹوئٹر پر ’عمران کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے۔‘
I am Syed Ali Haider Zaidi & for whatever little I am worth I will stand with @ImranKhanPTI till my last breath! #BehindYouSkipper #IstandWithImranKhan pic.twitter.com/DNl208fNe9
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) May 19, 2021
I am Abdul Aleem Khan and I stand with Imran Khan. @ImranKhanPTI
#IstandWithImranKhan pic.twitter.com/CW2EzVAhAM
— Abdul Aleem Khan (@aleemkhan_pti) May 19, 2021
I am Asad Qaiser and I stand with Imran khan @ImranKhanPTI #IstandWithImranKhan
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) May 19, 2021
I am Shehryar Afridi and I stand with my leader Imran Khan. Till my last breath IA.@ImranKhanPTI@PTIKPOfficial #IStandWithImranKhan#BehindYouSkipper
— Shehryar Afridi (@ShehryarAfridi1) May 19, 2021
I stand with @ImranKhanPTI @PTIofficial #IstandWithImranKhan#BehindyouSkipper
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) May 19, 2021
پی ٹی آئی کے تمام کارکنان اور رہنماؤں کے برعکس پی ٹی آئی کے رہنما نورعالم خان نے کہا کہ ’میں اپنے ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔‘
I am nooralamkhan and I stand for my country Pakistan and it’s people not for my or other leaders personal agendas
— Noor Alam Khan (@NOORALAMKHAN) May 19, 2021
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے چلائے جانے والے اس ٹرینڈ کا سوشل میڈیا صارفین خوب مذاق بنا رہے ہیں۔ اس ٹرینڈ پر مختلف لوگوں نے مختلف انداز میں جملے کسے ہیں اور طنز کیا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ میں آرائیں ہوں اور میں پیاز کے ساتھ کھڑا ہوں۔
I’m Arain and I stand with pyaaz
— Hamza Naeem (@hamxanaeem) May 19, 2021
آئمہ کھوسہ نے لکھا کہ میں آئمہ ہوں اور انڈے والے برگر کے ساتھ کھڑی ہوں۔
I am Aima and I stand with Anday Wala Burger. #IStandWithAndayWalaBurger
— Aima Khosa (@aimaMK) May 19, 2021
I am Faisal and I stand with Sting https://t.co/WqWfhX4W0u pic.twitter.com/o6jwcpf5DN
— Faisal Rafi (@faisalrafi) May 19, 2021
I’m Butt and I stand with The holy khabay pic.twitter.com/kasjFVnG7A
— GUJRATI BUTT NA70 PP32🐆 (@Bhulakr) May 19, 2021









