کمالیہ کی ٹھنڈی سردائی واقعی کمال کی

کمالیہ میں حبس اور گرمی کے ستائے لوگ سردائی سے پیاس بجھانے کے لیے سڑکوں پر قائم ڈھابوں کا رخ کرتے نظر آتے ہیں۔

کمالیہ اور گردونواح میں بارشوں کے بعد گرمی نے لوگوں کا جینا محال کردیا ہے۔ پیاس کی شدت سے نڈھال شہری ڈھابوں پر بادام، خشخاش، چار مغز اور کالی مرچ سے تیار ہونے والی ٹھنڈی سردائی پی کر سکون کا سانس لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

سوات کے لذیذ آڑو ملک بھر میں مشہور

 

 

Facebook Comments Box