آپ کام سے کتنے مخلص ہیں آپ کا ماحول بتاتا ہے، سہیل زندانی

پاکستان کے معروف موٹیویشنل اسپیکر سہیل زندانی کہتے ہیں کہ آپ اپنے کام سے کتنا مخلص ہیں یہ آپ کا ماحول بتاتا ہے۔

نیوز 360 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل زندانی کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی کمائی کے لیے فنکشن نہیں کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کو اپنے کلائنٹ سے بات چیت کرتے ہو بہت زیادہ محتاط رہنا چاہیے۔ آپ کتنے کامیاب بزنس مین ہیں اس بات کا فیصلہ آپ کے اچھے کلائنٹ کی تعداد سے ہوتا ہے۔

نیوز 360 کے نامہ نگار الیان الکریم سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل زندانی نے مزید کیا  باتیں کیں دیکھتے ہیں اس انٹرویو میں

یہ بھی پڑھیے

پشاور میں سرکاری ملازمین کی عجب ہوشیاری کی غضب کہانی

Facebook Comments Box