سلاوٹ برادری کے افراد نے مہاجرین کی مدد کس طرح کی؟

تقسیم کے وقت، سلاوٹ برادری کے افراد نے مہاجرین کو پاکستان میں آباد ہونے کے لیے مدد فراہم کی تھی۔

برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے وقت، سلاوٹ برادری کے افراد نے مہاجرین کو پاکستان میں آباد ہونے کے لیے مدد فراہم کی اور ان کی خدمات کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔

سلاوٹ برادری کے صدر ڈاکٹر جمیل بھوجانی نے کہا کہ یہاں کے رہائشی بہت ذہین تھے اور ان کی مختلف شعبوں میں مہارت تھی تو اس وجہ سے ان کا طرزِ زندگی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

جبل نورالقرآن قدیم اور بوسیدہ قرآنی نسخوں کی پناہگاہ

تاریخی قلعہ بالا حصار اور اٹک قلعے کو عوام کے لیے کھولنے کی تیاریاں

انہوں نے بتایا کہ برادری کے افراد نے پاکستان کے مختلف شعبوں سے وابستہ ہو کر ملک کی خدمت کی۔

نیوز 360 سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر جمیل نے بتایا کہ کس طرح سلاوٹ برادری کے افراد پاکستان کی ترقی کے لیے کام کررہے ہیں۔

Facebook Comments Box