سول سرونٹ سسی ملک شیر نے مہنگائی سے تنگ آکر ماڈلنگ شروع کردی؟
اسسٹنٹ کمشنر کی ملٹی وٹامنز کے اشتہار میں شرکت نے سوالات اٹھادیے

کیا ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کے ساتھ ساتھ اشرافیہ کو متاثر کردیا؟ کیا سول سرونٹ سسی ملک شیر نے مہنگائی سے تنگ آکر ماڈلنگ شروع کردی؟
اسسٹنٹ کمشنر کی ملٹی وٹامنز کے اشتہار میں شرکت نے سوالات اٹھادیے۔
یہ بھی پڑھیے
انوشے اشرف نے احسن اقبال کو کیامشورہ دے دیا؟
اداکارہ صبا فیصل نےکمر توڑ مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دیدی
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز سے وابستہ سینئر صحافی احسان اللہ ٹیپو محسود نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر کنٹونمنٹ ایگزیکٹو افسر اوکاڑہ ڈاکٹر سسی ملک شیر کی ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں میں دوا ساز ادارے ملٹی وٹامنز گولیوں کی تشہیر کررہیں۔
Economic crisis hitting hard. Civil servants have been outsourced to advertisement agencies. 🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️ pic.twitter.com/bvzlQGevCD
— Ihsanullah Tipu Mehsud (@IhsanTipu) June 15, 2022
احسان اللہ ٹیپو محسود نے لکھا کہ معاشی بحران نے اس قدر متاثر کیا ہے، سرکاری ملازمین کو اشتہاری ایجنسیوں کو آؤٹ سورس کر دیا گیا ہے۔









