پاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کیلئے10 نئی ٹرین چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے مزید 10 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق  نئی ٹرین 15 ستمبر پشاور، راولپنڈی، لاہور ملتان اور روہڑی  کے درمیان چلائیں جائیں گی

پاکستان ریلوے نے مزید 10 مسافر ترین چلانے کااعلان کردیا ہے۔ نئی ٹرینیں 15ستمبر سے پشاور، راولپنڈی، لاہور ملتان اور روہڑی  کے درمیان چلائیں جائیں گی ۔

پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے مزید 10 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق نئی ٹرین 15 ستمبر پشاور، راولپنڈی، لاہور ملتان اور روہڑی  کے درمیان چلائیں جائیں گی ۔

یہ بھی پڑھیے

چین سے جدید ترین کوچز کی پہلی کھیپ دسمبر میں آئے گی، پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے کی جانب سے خیبرمیل، علامہ اقبال ایکسپریس، فریدایکسپریس ،پاکستان،ایکسپریس، تیزگام ایکسپریس، جعفرایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس،گرین لائن ایکسپریس، رحمان بابا  اایکسپریس چلانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

نئی ٹرینیں پشاور سے راولپنڈی، لاہور ملتان اور روہڑی تک اور روہڑی سے پشاور تک 15 ستمبر 2022 سے چلائی جائینگی  جائیں گی۔ گاڑیوں میں 1Up/2Dn خیبر میل ایکسپرس پشاور سے راولپنڈی لاہور ملتان روھڑی سے پشاور، رحمان بابا ایکسپرس پشاور سے رالپنڈی فصیل آباد روہڑی سے پشاور15Up/16D کراچی ایکسپرس لاہور سے روھڑی سے لاہور تک چلائی جائیں گی

تیزگام ایکسپرس راولپنڈی سے روہڑی سے رالپنڈی. 5Up/6Dn گرین لائین ایکسپرس راولپنڈی سے روھڑی سے راولپنڈی10Dn /9Up . علامہ اقبال ایکسپرس ویزرہ آباد ،سیالکوٹ ناروال سے لاھور ،خانیوال روھڑی، 37Up/38Dn فرید ایکسپرس لاہور سے پاکپتن روہڑی، 4Up/42Dn قراقرم ایکسپرس لاھور سے فصیل آباد  تک چلانے کا علان کیا گیا ہے ۔

ریلوے حکام کے مطابق روہڑی سے لاہور، 33Up/34Dn پاک بیزنیس ایکسپرس، 39Up/40Dn جعفر ایکسپرس پشاور سے راولپنڈی ،لاہور ملتان روہڑی سے پشاور تک چلے گی ۔ا

متعلقہ تحاریر