نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی شادی کی پہلی سالگرہ شوہر سے مستی مذاق

ملالہ یوسف زئی اور ان کے شوہر عصر ملک نے اپنی شادی کی سالگرہ پر سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر تفریحی وڈیو اپ لوڈ کی جس میں لطائف اور حقوق نسواں پر گفتگو کی گئی، ملالہ اور عصر ملک نے لوگوں کے کمنٹس پڑھے اور اپنی رائے کا اظہار بھی کیا

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور ان کے شوہر عصر ملک اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سنجیدہ تبصرے کرتے رہے۔ ملالہ اورعصرنے  انسٹا گرام پر تفریحی وڈیو اپ لوڈ کی ۔

ملالہ  یوسف زئی اور ان کے شوہر عصر ملک نے اپنی شادی کی سالگرہ پر سوشل میڈیا  ایپ انسٹا گرام پر   تفریحی وڈیو اپ لوڈ کی  جس میں لطائف اور  حقوق نسواں گفتگو کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

پریانکا چوپڑا کا ملالہ یوسفزئی کی حمایت میں حسن منہاج پر طنز

جوڑے نے ساتھ ساتھ بیٹھے ہوئے  ویڈیو شیئر کی جس میں کیپشن لکھا، "ہماری پہلی سالگرہ پر کچھ اہم خبریں۔ دونوں نے سامعین  سے مذاق  کرتے ہوئے کہا کہ جس چیز پر بحث کرنے جارہے ہیں وہ کچھ سنجیدہ ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malala (@malala)

 انہوں نے مضبوط آغاز کیاکہ واقعی کچھ اہم ہے جو ہمیں آپ کو بتانا ہے لیکن جلد ہی انہوں نے بتایا کہ ہماری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے اور آج ہماری شادی کی  ہماری سالگرہ ہے ۔

نوبل  انعام یافتہ ملالہ  یوسف زئی نے ایک  پیغام پڑھتے ہوئے کہا کہ اپنے شوہر پر ہلکی پھلکی تنقید کی ۔ پیغام میں ملاملہ کے شوہر کے قد کے بارے میں پوچھا گیا تھا جس پر انہوں نے اپنا قد سے متعلق آگاہ کیا ۔

ملالہ اور ان کے شوہر نے  پیغامات پڑھے جس میں  عصر ملک کو یک سیکسی  مرد کہا گیا تاہم ملالہ نے اس کی ہنستے  ہوئے تردید کی ۔ پیپلز میگزین پر عصر ملک کی تصویر لگاکر یہ سوال کیا گیا تھا ۔

واضح رہے کہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی  نے نومبر 2021 میں پی سی بی کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے جنرل منیجر عصر ملک سے  برمنگھم میں  شادی کی تھی  جسے ملاملہ  نے  اپنی  زندگی کا ایک قیمتی دن قرار دیاتھا ۔

متعلقہ تحاریر