جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے عمران خان کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سمن جاری کیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2022 میں توڑ پھوڑ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں طلب کر لیا ہے ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2022 میں توڑ پھوڑ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں ذاتی طور پر طلب کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیے
عمران خان کے بعد مراد سعید پی ٹی آئی کے دوسرے مقبول رہنما، اداکارہ ازیکا ڈینیئل کی تائید
عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکام کو مناسب سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سمن جاری کیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کو سہالہ تھانے میں 2022 کے مقدمے کی تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ سہالہ تھانے میں درج ہے۔