پی ٹی آئی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مہنگائی کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجی ریلیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا، آج ڈیرہ غازی خان جبکہ کل گوجرانوالہ میں احتجاجی ریلیاں کا انعقا کردے گی، پی ٹی آئی کے تحت 9 جنوری سیالکوٹ،10 جنوری گجرات جبکہ 11جنوری کو جہلم میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ 12 جنوری گوجرانوالہ ،13  کو ساہیوال اور 14 جنوری کو بہاولپور میں احتجاج کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مہنگائی کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی آج ڈیرہ غازی خان جبکہ کل گوجرانوالہ میں احتجاجی ریلیاں کا انعقا کردے گی ۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مہنگائی کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجی ریلیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے۔ آج ڈیرہ غازی خان جبکہ کل گوجرانوالہ میں احتجاجی ریلیاں کا انعقا کردے گی ۔

یہ بھی پڑھیے

سال 2023 میں پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھے گی، معاشی ماہرین

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت آج ڈیرہ غازی خان،کل بروز ہفتہ گوجرانوالہ میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

تحریک انصاف کے تحت اتوار کو لاہور، ملتان، فیصل آباد اورراولپنڈی میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالے گے۔ 2 جنوری سیالکوٹ ، 3  کو اٹک اور4 جنوری کو جہلم میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ۔

پاکستان تحریک انصاف ملک میں مہنگائی کے خلاف 5 جنوری ساہیوال، 6 جنوری ڈی جی خان اور7 جنوری کو شیخوپورہ میں احتجاج  کرے گی جبکہ 8 جنوری کو لاہور، ملتان، فیصل آباد میں احتجاج کیا جائے گا ۔

پی ٹی آئی کے تحت 9 جنوری سیالکوٹ ،10 جنوری گجرات جبکہ 11 جنوری کو جہلم میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ 12 جنوری گوجرانوالہ ،13 کو ساہیوال اور 14 جنوری کو بہاولپور میں احتجاج کیا جائے گا ۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے15 جنوری کو لاہور، ملتان، فیصل آباد اور راولپنڈی جبکہ16 جنوری کو سرگودھا میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلیوں نکلانے کا اعلان کیا ہے ۔

پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  پر مقدمات کی سازشوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیے

ہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ، ادارہ شماریات پاکستان

مسرت چیمہ نے کہا کہ وفاق کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ کے خلاف جعلی مقدمات کی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ عوام کو مہنگائی میں پھنسانے والوں کو الیکشن میں نتائج بھگتنا ہوں گے۔

پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ٹیکنو کریٹ حکومت کیلئے غیر آئینی راہ ہموار کرنیوالوں کی سازشیں بے نقاب ہو رہی ہیں۔جعلی وڈیو اور آڈیو بنانے والوں کو عوام جانتی ہے ۔

متعلقہ تحاریر