رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ نے بينظير بھٹو ويلفئیر ايسوسی ایشن کا افتتاح کردیا
سکھر میں نیو پنڈ وسیر محلہ میں شہيد بينظيربھٹو ويلفير ايسوسی ایشن کا افتتاح کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ نے کہا کہ ہم سب کو چاہئے کہ فلاح و بہبودکے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ انسانی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں کیونکہ دکھی انسانیت کی خدمت میں قلب کو سکون ملتا ہے ۔
سکھر میں نیو پنڈ وسیر محلہ میں شہيد بينظيربھٹو ويلفير ايسوسی ایشن کا افتتاح کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ نے کہا کہ ہم سب کو چاہئے کہ فلاح و بہبودکے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
یہ بھی پڑھیے
سکھر پولیس کا غیرقانونی طور صحافی کے گھر میں داخل ہوکر اہلخانہ پر تشدد
انہوں نے کہا کہ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بڑھ چڑھ حصہ لیں ۔ دکھی انسانیت کی خدمت سے سکون قلبی ملتا ہے۔ سید فرخ شاہ نے نومنتخب عہدے داروں کو مبارک باد بھی دی ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ نے نومنتخب عہدے داروں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ تنظیم کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔
یہ بھی پڑھیے
ٹنڈو الہٰیار میں غربت ومہنگائی کے ستائے والدین کی خودکشی ،5 بچے یتیم ہوگئے
شہيد بينظير بھٹو ويلفيئرايسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں میں چیئرمین رفیق احمد کھوسہ ، وائس چیئرمین نثار احمد وسیر ،صدر ممتاز علی مہر ،نائب صدر سراج احمد وسیر شامل ہیں ۔