دنیا بھر میں کھیل کا تاریخی ہفتہ
کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں ٹیمز اور کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کردی۔

پچھلا ہفتہ دنیا بھر میں کھیل کے اعتبار سے ایک تاریخی ہفتہ رہا۔ مختلف میچز میں ٹیمز اور کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کردی۔
کرونا کے بعد پہلی مرتبہ لارڈز گراؤنڈ میں شائقین کرکٹ کو داخلے کی اجازت دی گئی اور پاکستان انگلینڈ سے دوسرے ون ڈے میچ میں ہار گیا۔ ستمبر 2019 کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب برطانیہ میں کھیلوں کے مقابلے میں 100 فیصد شائقین شامل ہوئے تھے۔ پاکستان میں کرکٹ کے مداح اس تاریخی ہار کو کبھی نہیں بھول سکتے۔
#ENGvPAK | England beat Pakistan by 52 runs at Lord’s to seal unbeatable 2-0 lead in 3-match ODI series.
PAK (195-all out in 41 ov), lost to ENG (247-all out) by 52 runs. Shakeel (56), Gregory (3/44), Mahmood (2/21)
2nd ODI Updates: https://t.co/XWic4JJGnf
— India Today Sports (@ITGDsports) July 10, 2021
یہ بھی پڑھیے
ارجنٹینا جیت گیا ہار گیا انگلینڈ
ارجنٹینا نے برازیل کے ساتھ کوپا امریکا کا فائنل کھیلا اور 28 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی میسی کا 4 ورلڈ کپ اور 6 کوپا امریکا میں شرکت کے بعد پہلی بار بڑی ٹرافی اٹھانے کا خواب پورا ہوگیا۔
Messi missed the penalty that lost Argentina the Copa America in 2016.
It happens to the best players and isn’t anything to be ashamed. If anything, it motivates you to achieve more! @BukayoSaka87 @Sanchooo10 @MarcusRashford pic.twitter.com/z5GaQdVuex
— GlasgowGunner (@GunnerGlasgow) July 12, 2021
یورو کپ میں انگلینڈ کو اٹلی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
From not getting qualified to FIFA World Cup to winning the EURO Cup, Italy has done something superb to win their Second EURO Cup#EURO2020 #ItsComingRome pic.twitter.com/Yb0JqerX2r
— John Koteshwar (@john_koteshwar) July 12, 2021
ایشلیگ بارٹی 41 برسوں میں ومبلڈن سنگلز ٹائٹل جیتنے والی پہلی آسٹریلوی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔ انھوں نے فائنل میں کیرولینا پلسکووا کو ہرا کر تاریخ رقم کردی۔
Sports ⚽🎾 just made it a 🌎 of a weekend!#Euro2020 #CopaAmerica #Wimbledon #WhistlePodu #Yellove 🦁💛 pic.twitter.com/Eta55hKnOt
— Chennai Super Kings – Mask P😷du Whistle P🥳du! (@ChennaiIPL) July 12, 2021
نواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یہ ان کے کیریئر کا بیسواں گرینڈ سلم تھا۔ اس طرح جوکووچ اب سوئس ماسٹر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کے برابر پہنچ گئے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نواک جوکووچ نے کیریئر میں چھٹی مرتبہ ومبلڈن ٹرافی جیتی ہے۔
Hold it. Lift it. Kiss it. Djok it.#Wimbledon | @DjokerNole pic.twitter.com/f5Q7lQUaPK
— Wimbledon (@Wimbledon) July 11, 2021