پاکستان کا سب سے بڑا مکس مارشل آرٹ ایونٹ کل کراچی میں منعقد ہوگا

11مقابلوں میں  22 قومی اور بین الاقوامی  فائٹرزحصہ لیں  گے جن میں سے کوئی ایک کھلاڑی فاتح قرار پائے گا

پاکستان کے سب سے بڑے مکس مارشل آرٹ ایونٹ  پاکستان لیگیسی فائٹ سیریز کی سب سے بڑی فائٹ نائٹ  کل کراچی میں منعقد ہوگی۔

معین خان اکیڈمی میں واقع ڈی ایچ اسپورٹس کلب میں  منعقدہ 11مقابلوں میں  22 قومی اور بین الاقوامی  فائٹرزحصہ لیں  گے جن میں سے کوئی ایک کھلاڑی فاتح قرار پائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کو 115رنز سے شکست،آسٹریلیا نے تاریخی سیریز اپنے نام کرلی

بھارتی مداح نے وسیم اکرم کی ویوین رچرڈز کو کی گئی تیز ترین گیند ڈھونڈ نکالی

مقابلوں کا آغاز کل شام 4 بجے ہوگا۔ایونٹ میں پاکستان کا معروف بینڈ ینگ اسٹنر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

پاکستان لیگیسی فائٹ سیریز کی انتظامیہ نے ایونٹ کے حوالے سے ایک پرومو بھی جاری کیا ہے جس میں سوشل میڈیا صارفین خاصی دلچسپی لے رہے ہیں۔

متعلقہ تحاریر