سابق آسٹریلین کپتان این چیپل نے 45 سال بعد کمنٹری سے ریٹائرمنٹ لے لی

اسکن کینسر کے مرض میں بھی مبتلا این چیپل نے 75 ٹیسٹ  اور 16 ون دے میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور پھر 1977 میں کمنٹری کی،

آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل 45 سال بعد کرکٹ کمنٹری سے ریٹائر ہوگئے۔ ایان چیپل نے 75 ٹیسٹ  اور 16 ون دے میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور پھر 1977 میں کمنٹری کی۔

سابق آسٹریلین کپتان این چیپل نے تقریباً 45 سال کے عرصے کے بعد کمنٹری سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے  آسٹریلیا کی جانب سے 75 ٹیسٹ میچز میں کھیلے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی منگیتر سے شادی کرلی

آسٹریلیا کے سابق کپتان چیپل نے 75 ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا کی  متاثر کن نمائندگی کی  ایان چیپل اب تک کے سب سے نمایاں کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں ۔

چیپل نے 1997 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد  کمنٹری کرنی شروع کی اور اپنے کیریئر کے بہترین فیصلے دیئے ۔ کرکٹ کے شائقین انہیں ایک شاندار کمنٹیٹر کے طور پر بھی جانتے ہیں۔

آسٹریلین جریدے سڈنی مارننگ ہیرالڈ سے گفتگو میں سابق آسٹریلین کپتان چیپل کا کہنا تھا کہ مجھے وہ وقت پہلے میرے پاس کرکٹ کھیلنے کے لیے کافی وقت تھا  تاہم کچھ  سال پہلے فالج حملے میں زندگی کاسفر مشکل ہو گیا ۔

ایک سال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ دوسرے لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں، ان کی کیا رائے ہے ۔ مجھ لوگوں کی رائے سے کوئی پریشانی نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ سابق آسٹریلین کپتان این چیپل کو چند سال قبل فالج حملے کا سامنا کرنا پڑے تھا جبکہ انہیں اسکن کینسر کے مرض میں بھی مبتلا ہیں ۔

متعلقہ تحاریر