ایشیا کپ:سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کیخلاف میمز کا طوفان
ٹوئٹر پر انڈیا مقابلہ سرلنکا اور ممبئی ایئرپورٹ ٹرینڈ کرنے لگا، صارفین نے طنز و مزاح پر مبنی میمز کے انبار لگادیے

ٹی20 کرکٹ ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد ٹوئٹر پر بھارتی ٹیم کیخلاف میمز کا طوفان امڈ آیا اور انڈیا مقابلہ سری لنکا پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جبکہ ممبئی ایئرپورٹ بھی ٹرینڈنگ میں آگیا.
صارفین بھارتی میڈیا کے حوالے سے طنز ومزاح پر مبنی میمزبڑی تعداد میں شیئر کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستانی کھلاڑی کا کیچ چھوڑنے پر ارشدیپ سنگھ کو انتہا پسندوں کی دھمکیاں
پاک بھارت میچ کے اختتامی لمحات،ڈریسنگ روم کے جذباتی مناظر کی وڈیو وائرل
ٹی 20 ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں6وکٹوں سے شکست کے بعد بھارت کی فائنل میں رسائی اگرمگر کی نذر ہوگئی ہے۔سپر فور مرحلے میں 2میچز جیتنے کے بعد 4 پوائنٹس کے ساتھ سری لنکا پہلے،ایک میچ جیتنے کےبعد پاکستان 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، افغانستان ایک میچ ہارنے کے بعد تیسرے جبکہ بھارت 2 میچز میں شکست کے بعد آخری نمبر پر ہے۔
WHAT. A. WIN! 👊👊
Sri Lanka clinch a thriller against India. Win by 6 wickets 👏
It’s a hat-trick of wins for Sri Lanka in #AsiaCup2022 #RoaringForGlory #SLvIND pic.twitter.com/PLIeWCPh1d
— Sri Lanka Cricket 🇱🇰 (@OfficialSLC) September 6, 2022
موجودہ صورتحال میں کوئی ٹیم فائنل میں میں کنفرم نہیں،بھارت اب چاہے گا کہ افغانستان اور سری لنکا پاکستان سے اپنے میچز جیتے جبکہ وہ افغانستان کیخلاف اپنا میچ بڑے مارجن سے جیت جائے۔ ایسے میں تین ٹیمیں دو، دو پوائنٹس پر برابر ہوں گی اور نیٹ رن ریٹ پر فیصلہ ہوگا کہ سری لنکا سے فائنل میں بھارت کھیلے گا، پاکستان یا پھر افغانستان۔
دوسری جانب اگر افغانستان نے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہرایا اور پھر پاکستان نے سری لنکا کو ہرایا تو پھر پاکستان سری لنکا اور افغانستان چار، چار پوائنٹس کے ساتھ ٹیبلز پر ہوں گے اور دو بہترین رن ریٹ کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔اس صورت میں بھارت کا گھر جانا پکا ہوگا تاہم اگر بدھ کو شارجہ میں پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا تو پھر سارے اگر مگر دم توڑ دیں گے اور پاکستان اور سری لنکا کا فائنل پکا ہوجائے گا۔
اس دلچسپ صورتحال کے بعد آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ اہمیت اختیارکرگیا ہے۔دوسری جانب بھارت کی فائنل میں رسائی معدوم ہونے کےبعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان امڈ آیا ہے۔ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ انڈیا مقابلہ سری لنکا ٹاپ ٹرین بنا ہوا ہے۔پاکستانی فنکار اور صحافی بھی بھارت کی ٹرولنگ میں شریک ہیں۔
India played well but 6th September is not their day 🙏🤪
— Muneeb Butt (@muneeb_butt9) September 6, 2022
اداکار منیب بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے اسے طنز کا نشانہ بھی بناڈالا۔منیب بٹ نے لکھاکہ بھارتی ٹیم اچھا کھیلی لیکن 6 ستمبر ان کا دن نہیں ہے۔
Just listen to the commentary on this one. If you can call it that! Disappointed to hear Sanjay in this mode. It’s like as if it’s a dot ball. #INDvsSL https://t.co/eDJPRcxC2x
— Haroon Shahid (@Haroon_5hahid) September 6, 2022
اداکار ہارون شاہد نے ہاردیک پانڈیاکی گیند لگنے کے والے چھکے کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ذرا اس کا تبصرہ سنیں۔ اگر آپ اسے کہہ سکتے ہیں! سنجے کو اس انداز میں سن کر مایوسی ہوئی۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ ڈاٹ بال ہو۔
Just listen to the commentary on this one. If you can call it that! Disappointed to hear Sanjay in this mode. It’s like as if it’s a dot ball. #INDvsSL https://t.co/eDJPRcxC2x
— Haroon Shahid (@Haroon_5hahid) September 6, 2022
صحافی وجاہت کاظمی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ آئی پی ایل کا نام تبدیل کرکے ایل او ایل رکھ دیا جائے۔
It’s high time IPL should be renamed as LOL.#INDvsSL #SLvIND 😂
— Wajahat Kazmi (@KazmiWajahat) September 6, 2022
دوسری جانب ممبئی ایئرپورٹ بھی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے جس پر صارفین طنزیہ میمز شیئر کررہے ہیں۔
This shall too pass. #INDvsSL pic.twitter.com/Yw2Muhm8oG
— MLB (@mirzalalbaig) September 6, 2022
صارفین بھارتی کرکٹ ٹیم کو ممبئی ایرپورٹ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کررہے ہیں۔
Congratulations !!Endia Qualified for mumbai airport 😄🔥#INDvsSL pic.twitter.com/KtaeJkJGHi
— Sam (@Samk_20_01) September 6, 2022
ایک صارف نے لکھا کہ جہاز آرہا ہے، ٹیم انڈیا آپ تیار ہیں؟ ممبئی ایئرپورٹ انتظار کررہا ہے۔
Airplane is coming! Are you ready team India. Mumbai Airport is waiting 😂#INDvsSL#Goodbye pic.twitter.com/CeVwpWTJd3
— waqarbaloch786 (@waqaralijatoi11) September 6, 2022
Good bye from Asia cup , hello to Mumbai airport ✨#INDvsSL #Goodbye #AsiaCupT20 pic.twitter.com/AlG5wLiW41
— Palwasha Nazeer (@palwashanazeer1) September 6, 2022
Well come to Mumbai Airport team IND 🤣🤣🤣🤣🤣 pic.twitter.com/OcKBCV7yet
— Mirza Sadam (@MirzaSadam2) September 6, 2022
Wo Dekho Neighbors Mumbai Airport Ki Tyari Krrhy!! 😂👍 pic.twitter.com/AttLVAe6mf
— Makbar (@marguzaar01) September 6, 2022
Congratulations to neighbours they qualify for Mumbai Airport 😂#INDvsSL pic.twitter.com/KTzkWul15P
— Mahi🇵🇰 (@Momminahh) September 6, 2022
Indian cricket team at Mumbai Airport be like 😂😁. Kahi se b pater a sakta hai. Be careful. #INDvsSL pic.twitter.com/Lgo91Af61F
— Adnan Ali (@MeAdnanAli1) September 6, 2022
Welcome to Mumbai airport ✈️✈️ ✈️
😂😂#INDvsSL #AsiaCup2022 pic.twitter.com/WOWMnV9afF
— Qamar (@Satti_3) September 6, 2022









