5G سے بڑے پیمانے پر براہ راست معاشی پیداور ہوئی

ایک نئے وائٹ پیپر کے مطابق 5G کی صنعت 2020 کے دوران بڑے پیمانے پر چین میں براہ راست معاشی پیداور کا سبب بنی ہے۔

5G کی ترقی اور اس کے معیشت اور سماج پر اثرات سے متعلق ایک نئے وائٹ پیپر کے مطابق گذشتہ برس 5G نے براہ راست تقریباً 125 ارب امریکی ڈالرز کی معاشی پیداوار کا حصہ ڈالا۔

یہ وائٹ پیپر چائنا اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی نے جاری کیا ہے۔

صنعت نے بلواسطہ طور پر 190 ارب یوان کی اکنامل ویلیو ایڈیشن کی اور 2020 کے دوران مجموعی پیداوار میں 2 عشاریہ 1 کھرب یوان کی پیداوار کا حصہ ڈالا۔

نیوز 360 کی ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

فلسطینی خاتون نے روایتی زیورات کے ورثے کو زندہ کردیا

متعلقہ تحاریر