اداکارہ صدف کنول اور دنانیر نے اقرا عزیز کے بیٹے کو کیا کہہ دیا؟

اداکارہ اقرا عزیز کی تصویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے خاصہ پسند کیا جار ہے،مداح ہی نہیں ساتھی فنکار بھی تعریف میں پیش پیش

ادکارہ  اقرا عزیز نے  اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی 3 نسلیں موجود ہیں۔تصویر میں اداکارہ کی والدہ، وہ خود اور ان کا بیٹا موجود ہے۔

اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ میری امی ہیں، یہ میں ہوں اور یہ ہمارا کبیر حسین ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ثانیہ سعید نے کن اداکاراؤں کو ہیروں جیسی دوست قرار دیدیا؟

جیو نیوز  نے عامر لیاقت کی چوتھی شادی کروادی

اداکارہ اقرا عزیز کی تصویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے خاصہ پسند کیا جار ہے ۔اقرار عزیز کے مداح ہی نہیں بلکہ ساتھی فنکارائیں بھی تصویر پر پسندیدگی کا اظہار اور تبصرے کررہی ہیں۔

اداکارہ صدف کنول نے اقرار عزیز کے بیٹے کو دلکش قرار دیدیا جبکہ پارٹی گرل دنانیر مبین نے بھی کبیر حسین کو پیارا قرار دیدیا۔

متعلقہ تحاریر