مصر نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے روبوٹ ایجاد کرلیا

یہ روبوٹ ایکوکارڈیوگرامس اور ایکسرے کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

مصر نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک روبوٹ ایجاد کیا ہے۔

سیرا 03 نامی روبوٹ کا تجربہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شہر تانتا کے اسپتال میں کیا گیا ہے۔ یہ روبوٹ ایکوکارڈیوگرامس اور ایکسرے کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

سیرا 03 کو ‘محمود الکومی’ نامی میکٹرونک انجینئر نے ایجاد کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیے

چین کا اسپیس ایکس نامی خلائی مشن آئی ایس ایس پہنچ گیا

متعلقہ تحاریر