روسی میوزک ٹیچر موسیقی سے مایوسی ختم کرنے کی کوشش میں

ایک روسی اسکول ٹیچر نے کرونا کی وبا کے دوران لوگوں میں مایوسی اور بوریت کو دور کرنے کے لیے اور اُن میں نئی امنگ جگانے کے لیے آن لاین میوزک اسکول شروع کیا ہے۔ اِس اسکول کا اصل چیلینج کیا تھا اور اب وہ کس حال میں ہے؟ یہ معلوم کرنے کے لیے دیکھیئے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔

یہ بھی دیکھیئے

مصر نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے روبوٹ ایجاد کرلیا

متعلقہ تحاریر