تاشقند میں ثقافتی ملبوسات کا فیشن شو

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ثقافتی ملبوسات کا فیشن شو منعقد کیا گیا۔ تقریباً 50 ماڈلز روایتی ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر اتریں۔

ڈیزائنرز نے ثقافتی لباس کو فیشن کے جدید انداز میں پیش کیا۔ شائقین نے ملبوسات کو بےحد پسند کرتے ہوئے دل کھول کرداد دی۔

یہ بھی دیکھیے

روسی میوزک ٹیچر موسیقی سے مایوسی ختم کرنے کی کوشش میں

متعلقہ تحاریر