کاون کمبوڈیا میں 3 ہتھنیوں کے ساتھ خوش ہے

کمبوڈیا کی وزارت ماحولیات کے سیکریٹری برائے مملکت اور ترجمان نیتھ پھیکترا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے آنے والے کاون نامی ہاتھی صحت مند ہے اور فوری اپنے نئے گھر میں ڈھل گیا ہے۔ 35 سالہ ایشین بُل ہاتھی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پاکستان سے شمال مغربی کمبوڈیا کے صوبہ سیم ریپ میں 30 نومبر کے کو پہنچایا گیا تھا۔

اس نے اسلام آباد کے ایک چڑیا گھر میں تقریباً 35 سال گزارے۔ اس کی آمد کے فوراً بعد ہی اسے اودار مینچیئے صوبے میں کولین پرم ٹیپ جنگلی حیات پناہ گاہ منتقل کیا گیا۔ کاون اب وہاں زندگی کے شب و روز کیسے گزار رہا ہے اِس کے لءیے دیکھیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔

یہ بھی دیکھیے

سال 2021 دنیا کے لیے کیسا رہے گا؟

متعلقہ تحاریر