2021میں ترکی طبی سیاحت میں تاریخ ساز ترقی کا متمنی

ترکی کے حُکام کو تواقع ہے کہ رواں برس یعنی 2021 کے دوران ملک میں طبی سیاحت کے شعبے میں تاریخ ساز ترقی ہوگی۔ یہ توقع ترک حُکام ملک میں جاری کرونا سے بچاؤ کی کامیاب ویکسینیشن مہم کے تناظر میں کر رہے ہیں۔

ترکی کے طبی سیاست کے ادارے کے سربراہ ثروت ترزیلر کا سمجھتے ہیں کہ سال کی دوسری ششماہی کے دوران طبی سیاحت نئی بلندیاں دیکھے گی۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں گزشتہ سال کے اختتام پر کرونا سے بچاؤ کی چینی ساختہ ویکسین سائنوویک کی 30 لاکھ خوراکیں پہنچ چکی ہیں۔

ترکی میں کرونا کی صورتحال اور طبی سیاحت کے موضوع پر نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

پتایا کے قریب تھائی لینڈ کے جزیرہ لارن پر مکمل لاک ڈاؤن

 

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے