بارسلونا اور میڈرڈ دنیا کے 10 بہترین شہروں میں شامل
بارسلونا اور میڈرڈ رہائش، کام کرنے یا سیاحت کے اعتبار سے دنیا بھر میں 10 سب سے زیادہ پُر کشش شہروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ یہ نتائج ریزونینس کنلسٹینسی کی رواں سال کے لیے ’دنیا کے بہترین شہروں کی رپورٹ‘ میں شائع ہوئے ہیں۔
رواں سال کے لیے دنیا کے 100 بہترین کارکردگی والے شہروں میں بارسلونا کا نمبر اٹھارہواں اور میڈرڈ کا دسواں ہے۔ اِس طرح یہ شہر لندن، نیو یارک اور دبئی جیسے عالمی شہروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔
اِس رپورٹ میں بارسلونا کو ’تقریباً بہترین یورپی شہر‘ قرار دیا گیا ہے جبکہ شہر کی تشہیر کے شعبے کے سربراہ سمجھتے ہیں اب بھی بہتری کی خاصی گنجائش ہے۔ نیوز 360 نے اِن دونوں شہروں کے بارے میں ایک ڈجیٹل ویڈیو تیار کی ہے آپ بھی دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے