برازیل میں پھولوں کی صنعت کرونا کے دوران بھی پھلتی پھولتی رہی
برازیل میں پھولوں کی افزائش کے ادارے کا کہنا ہے کہ باغات وہ واحد شعبہ ہے جس میں حالیہ برسوں کے دوران ترقی ہوئی ہے۔
ادارے کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں بے روزگاری کی شرح 12 فیصد رہی جس کا مطلب ہے کہ ایک کروڑ 28 لاکھ افراد بے روز گار ہوئے۔ لیکن ایسے وقت میں شعبہ باغات میں ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوئے تھے۔ یہ سب کیسے ممکن ہوا اِس موضوع پر نیوز 360 نے ڈجیٹل ویڈیو بنائی ہے ضرور دیکھیے گا۔
یہ بھی دیکھیے
چین میں زراعت کے لیے جدید تکنیک کا استعمال