لکس اسٹائل ایوارڈ ملنا حیران کُن تھا، راشد فاروقی

فلم لال کبوتر میں پولیس اہلکار کا کردار ادا کرنے والے مشہور پاکستانی اداکار راشد فاروقی کا کہنا ہے کہ اُنہیں اُمید نہیں تھی کہ جس قسم کے کردار وہ ادا کرتے ہیں اُس پر لکس اسٹائل ایوارڈ ملے گا۔

نیوز 360 کو دیے جانے والے انٹرویو میں اُن کا کہنا ہے کہ ہر طرح کی فلمیں بننی چاہییں جن میں کمرشل اور آرٹ فلمیں دونوں شامل ہیں۔ اُن کے مطابق موضوعات کے معاملے میں پاکستان میں خطرہ مول نہیں لیا جاتا لیکن لیا جانا چاہیے۔

فنکاروں کو پیسے کی دوڑ میں پڑنے کے بجائے کبھی کبھار متاثر کُن کردار ادا کرنے چاہیں چاہے وہ کمرشل بنیادوں پر بہت زیادہ فائدہ مند نہیں نظر آرہے ہوں۔ مذید تفصیل کے لیے اداکار راشد فاروقی کا انٹرویو دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

عائشہ جہانزیب نے جیو اور خبر ناک کیوں چھوڑا؟

 

متعلقہ تحاریر