تہران میں انقلابِ ایران کی بیالسویں سالگرہ منائی گئی
ایران کے مختلف شہروں میں انقلابِ ایران کے 42 سال مکمل ہونے پر ریلیز نکالی گئیں
گزشتہ سالوں کے برعکس اِس سال عوامی جلسوں اور جلوسوں کے بجائے عوام نے اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر ریلیاں نکال کر اِس دن کو منایا۔
تفصیل دیکھنے کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے
یہ بھی دیکھیے