قاہرہ کی کلاسک کار نمائش میں چمچماتی پرانی مرسیڈیز گاڑیاں

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پرانی کاروں کی سالانہ نمائش منعقد کی گئی۔ نمائش میں اکثریت پرانی مرسیڈیز کاروں کی تھی۔

نمائش میں پرانی کاروں کے مالکان جمع ہوئے اور انہوں نے گاڑیاں رکھنے، محفوظ کرنے، ان کی بحالی کے لیے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ حاصل کیا۔ اور گاڑیوں کی مرمت کی ورکشاپسں کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا جو ان کاروں کی مرمت اور فاضل پُرزہ جات فراہم کرتی ہیں۔

نیوز 360 نے اِن کاروں کی نمائش پر ڈجیٹل رپورٹ تیار کی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

افغانستان کے تاجر بے روزگاری کے خاتمے کے لیےکوشاں

متعلقہ تحاریر