ٹماٹر کی فصل یمنی کاشتکاروں کی ضروریات پوری کرتی ہے
یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ کے کاشتکار جب ٹماٹر کی کٹائی شروع کرتے ہیں تو ان کی زندگی میں بہتری آنی شروع ہو جاتی ہے۔
یہ صوبہ حوثی باغیوں کے پاس ہوا کرتا تھا لیکن کچھ ماہ قبل یہ صوبہ یمن حکومت نے حوثی باغیوں سے آزاد کرالیا تھا جس کے بعد کاشتکاروں کو اپنی زمینوں پر سکون سے کاشتکاری کرنے کا موقع ملا ہے۔
اب یمن کے کاشتکار ٹماٹر کی فصلوں کو بیچ کر اپنی روزمرہ کی ضروریات کو پورہ کر سکتے ہیں۔ جبکہ پہلے یہ سب ناممکن تھا۔
لیکن حجہ کے کسانوں کو آج بھی معیشت کو بچانے کے لیے بارودی سرنگوں کے خطرات کا سامنا ہے.
نیوز 360 نے اس معاملے پر ڈیجیٹل رپورٹ تیار کی ہے۔
یہ بھی دیکھیے