ہونڈورس کا ’سیلفی‘ گاؤں

ہونڈورس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا سے 45 منٹ کے فاصلے پر ایک گاؤں واقع ہے جو ’سیلفی گاؤں‘ کے نام سے مشہور ہے۔ دیواروں پر تحریر اور نقش و نگار یہاں کی پہچان ہے۔

صنوبر کے درختوں کے درمیان چھپا ہوا اور رنگ برنگی تصاویر سے سجا ہوا یہ علاقہ قدیم عمارتوں اور ان پر بنے ہوئے خوش رنگ نقش و نگار کی وجہ سے سیاحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتا ہے۔

یہ بھی دیکھیے

بنگلادیش کی بحری جہاز سازی کی صنعت بحالی کی راہ پر

یہاں 20 سال سے نہ صرف مقامی فنکاروں کے بلکہ اسپین اور اٹلی سمیت دیگر ممالک کے فنکاروں کے بنائے گئے نقش و نگاری کو محفوظ رکھا ہوا ہے۔

نیوز 360 نے اس معاملے پر ڈیجیٹل رپورٹ تیار کی ہے۔

متعلقہ تحاریر