چینی محققین نے 4 ٹانگوں والا روبوٹ تیار کرلیا

چین کے محققین نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا ہے چینی محققین نے 4 ٹانگوں والا روبوٹ تیار کر کے نمائش کے لئے پیش کردیا ہے۔

چینی محققین نے اس روبوٹ کا نام جیوئنگ رکھا ہے۔ اس روبوٹ کو کتے کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔ اس روبوٹ کی لمبائی 50 سینٹی میٹر ہے جبکہ اس کا وزن 9 کلو گرام ہے۔

یہ بھی دیکھیے

چینی مارشل آرٹس مغربی کنارے کی فلسطینی لڑکیوں میں مقبول

چینی محققین نے 4 ٹانگوں والے روبوٹ میں ہوشیار دماغ نصب کیا ہے اس دماغ کی وجہ سے روبوٹ راستوں کا انتخاب کرنا، رکاوٹوں سے بچنا اور خود سے چیزوں کے پیچھے جانے کی خصوصیات رکھتا ہے۔

مذید تفصیل نیوز360 کی اِس ڈجیٹل ویڈیو میں دیکھیے۔

متعلقہ تحاریر