چین میں ایشیئن گیمز کے 10 شہروں کے ٹور کا افتتاح
چین کے شہر ہانگزو میں ایشیئن گیمز کے 10 شہروں کے ٹور کا افتتاح 30 مئی کو ہوا جس موقع پر لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔
اس ٹور کا پہلا اسٹاپ 31 مئی کو شنگھائی تھا جبکہ یہ ٹور آنے والے دنوں میں بیجنگ، شینزین، گوانگ، ووہان، سیان، چینگدو، تیانجن، نانجنگ اور زیامین کے لیے بھی سفر کرے گا۔
نیوز 360 نے اس ضمن میں ڈجیٹل رپورٹ تیار کی ہے، ضرور دیکھیے
یہ بھی دیکھیے