صد سالہ مشعل 215 بچوں کی عارضی یادگار میں تبدیل

کینیڈین پارلیمنٹ کی صد سالہ مشعل 215 بچوں کی عارضی یادگار میں تبدیل ہوگئی ہے۔

کینیڈین پارلیمنٹ کی صد سالہ مشعل 215 بچوں کی موت کے بعد ایک عارضی یادگار میں تبدیل کردی گئی ہے۔ ان بچوں کی باقیات ملک کے کاملوپس شہر کے ایک سابق رہائشی اسکول میں پائی گئیں۔ لوگ اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے صد سالہ مشعل کے مقام کا رخ کر رہے ہیں۔

نیوز 360 نے اس معاملے پر ڈیجیٹل رپورٹ تیار کی ہے، آپ بھی دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

معیشت اور ماحول کی بہتری کے لیے کچرے کی ری سائیکلنگ

متعلقہ تحاریر