سیکڑوں بگلوں کی جنوبی چین کے دیودار کے جنگل میں ہجرت

جنوبی چین میں سیکڑوں بگلوں نے دیودار کے جنگل میں گھونسلے بنانا شروع کردیے ہیں۔

جنوبی چین کے دیودار کے جنگل میں سیکڑوں بگلے اپنی افزائش نسل کے لیے گھونسلے بنا رہے ہیں۔ کئی نومولود بگلے رواں برس مئی سے اڑنا سیکھ رہے ہیں۔ سیکڑوں بگلے ایک جگہ جمع ہوکر انتہائی دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیے

100 سالہ نایاب کچھوے کی پیرو کے پارک میں چہل قدمی

نیوز 360 نے اس معاملے پر ڈیجیٹل رپورٹ تیار کی ہے، ضرور دیکھیے۔

متعلقہ تحاریر