ڈرامہ ’ڈنک‘ میں ازیکا ڈینیئل کا کردار مداحوں کو بھا گیا
ڈرامے میں اداکارہ منال نامی لڑکی کا کردار کررہی ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’ڈنک‘ آج کل پاکستان کے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور ڈرامے کے مداح اداکارہ ازیکا ڈینیئل کے کردار ’منال‘ کی تعریف کررہے ہیں۔
ڈرامہ سیریل ’ڈنک‘ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جارہا ہے جو ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر مبنی ہے۔ اس ڈرامے میں ثناء جاوید، بلال عباس اور فہد شیخ سمیت دیگر فنکار موجود ہیں۔
ڈرامے میں اداکارہ ثناء جاوید کے کردار کا نام امل ہے، اداکار بلال عباس حیدر کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ فہد شیخ سفیر کے کرادر میں نظر آرہے ہیں۔ بدر محمود کی ہدایتکاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی محسن علی شاہ نے لکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
عمران اشرف باصلاحیت، ثناء جاوید بدلحاظ
اس ڈرامے میں اداکارہ ازیکا ڈینیئل ’منال‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جسے انتہائی جرت مند دکھایا گیا ہے۔ اداکارہ کے اس کردار کی مداح خوب تعریف کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
“Usy keh do jab rishta dao py lga ho na, tu thaknay ki gunjaish nhi hoti” ❤️✨💯
Minal’s character is just love. The way she talks so sensible everytime has my whole heart❤️💯#Dunk #BilalAbbasKhan #AzekahDaniel pic.twitter.com/Y9s8FgtcOG— Haya Fatima🇵🇸 (@HayaFatima1111) June 20, 2021
The bond Haider and Minal share with eachother is just ❤️
can’t hold my excitement for the next episode🤩🤩#Dunk https://t.co/7dEskAClvc— ZafarSameera (@SameeraZaffar) June 20, 2021
اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئی قسط کی جھلکیاں شیئر کی ہیں جبکہ ڈرامے کے مداحوں کو آنے والی اقساط کا بے صبری سے انتظار ہے۔
View this post on Instagram