اداکارہ عائشہ عمر کے بعد عروہ حسین نے ٹک ٹاک جوائن کرلیا
اداکارہ عروہ حسین نے انسٹاگرام پر شیئرکردہ وڈیو میں مداحوں کو انسٹاگرام جوائن کرنے سے آگاہ کیا

اداکارہ عائشہ عمر کے بعد پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اداکارہ عروہ حسین نے بھی مختصر وڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک جوائن کرلیا۔
اداکارہ عروہ حسین نے انسٹاگرام پر شیئرکردہ وڈیو میں مداحوں کو انسٹاگرام جوائن کرنے سے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیے
میرے شوہر سے زیادہ نیچرل اداکاری کوئی نہیں کرسکتا، حرا مانی کا دعویٰ
جیتوپاکستان میں،شائستہ لودھی گرگئیں، اعجاز اسلم کا پاجامہ پھٹ گیا
اداکارہ عروہ حسین نے وڈیو میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب مجھے ٹک ٹاک پر عروہ حسین کے نام سے تلاش کر سکتے ہیں! آپ سب کو کچھ دلچسپ ملنے والا ہے ،اس پر نظر رکھیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ عائشہ عمر نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دی تھی ۔انہوں نےبھی ٹک ٹاک جوائن کرنے کے حوالے سے اطلاع مداحوں کو انسٹاگرام کے ذریعے دی تھی ۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے لکھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے میں نے ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے، میری ویڈیوز انسٹاگرام اسٹوریز میں بھی موجود ہیں۔عائشہ عمر نے دبئی ٹور کی یادگار تصاویر پر مبنی اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بھی بنائی۔









