مجلس شوری (پارلیمنٹ) کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل
7 جون 2022 کو ہونے والے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کا مراسلہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام ممبران پارلیمنٹ کو بھجوا دیا
مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا اجلاس 7 جون 2022 کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے اب 9 جون 2022 کو سہ پہر 4 بجے ہارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
یہ بھی پڑھیے
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اعلان کردیا
وزیراعظم کی تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کو گرینڈ ڈائیلاگ کی دعوت
اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی قومی اسمبلی کے قواعد 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض اختیارات کو بروےکار لاتے ہوئے کی ہے۔









