شہریار منور کو آمنہ الیاس کی ادائیں پسند آگئیں

اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصاویر فوٹواینڈ وڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں

اداکارہ آمنہ الیاس اپنے اسٹائل اور اداؤں سے اکثر لوگوں کو حیران اور پریشان کردیتی ہیں لیکن اس مرتبہ ان کی ادائیں نوجوان اداکار شہریار منور کو بھی پسند آگئی ہیں۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصاویر فوٹواینڈ وڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں وہ  گلابی رنگ کے گان میں  ملبوس اور صوفے پر دراز ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن میورک نے دنیا بھر میں ایک ارب ڈالر کمالیے

اداکارہ عشنا شاہ آج کل کن طبی مسائل سے دوچار ہیں؟

اداکارہ نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھاکہ ان کہی باتوں سے پُر دماغ۔ اداکار شہریار منور  کو ساتھی اداکارہ کی ادائیں اس قدر پسند آئیں کہ وہ برملا اس کا اظہار کربیٹھے اور تصاویر کو شاندا قرار دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

اس سے قبل اداکارہ نے اسی لباس میں اپنی دو مزید تصاویر شیئر کی تھیں جن کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ اپنے خیالات میں گم ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

متعلقہ تحاریر