بلال مقصود نے ملک کے مسائل حل کرنیکا نیا نسخہ پیش کردیا
اگر میں پاکستان کا وزیراعظم بنا تو ملک کا نام ”امریکا“ رکھ دوں گا پھر سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، بلال مقصود

پاکستان کے معروف گلوکار ، موسیقار اورمیوزیکل بینڈ اسٹرنگز کے شریک بانی بلال مقصود نے ملک کے مسائل حل کرنے کا انوکھا طریقہ پیش کردیا۔
کہتےہیں اگر میں پاکستان کا وزیراعظم بنا تو ملک کا نام ”امریکا“ رکھ دوں گا پھر سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔
یہ بھی پڑھیے
سجل علی کی میتھا میٹکس سے دوستی نہ ہونے کی وجہ کون تھا؟
ماہین خان کو مریم نواز کی کس بات نے افسردہ کردیا؟
وہ جیو نیوز پر معروف کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کررہے تھے۔
شو کے دوران اُن کے ہمراہ ذیشان علی بھی موجود تھے۔ دونوں مہمانوں نے حاضرین کے دلچسپ سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ تابش ہاشمی نے بھی اپنے منفرد انداز میزبانی سے شو کو گل و گلزار بنایا۔









