جنگ کک کے ورلڈ کپ کے گیت ’ ڈریمر‘ نےنیا نشریاتی ریکارڈ بناڈلا
ڈریمرز8کروڑ اسٹریمز تک پہنچنے میں 26 دن لگے،کے پوپ کا یہ سنگ میل عبور کرنے والاتیز ترین سولو گیت بن گیا۔

کورین پوپ بینڈ بی ڈی ایس کے رکن گلوکار جنگ کک کےگائے ہوئے فیفا ورلڈکپ کے گیت’ڈریمر ‘ نے نیانشریاتی ریکارڈ بناڈالا۔
جنگ کک کے فیفا ورلڈ کپ کیلیے گائے ہوے اس گیت کو انسٹاگرام پر 8 کروڑ سے زائد مرتبہ سنا جاچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
کے پوپ بینڈ”بلٹزرز“ نے نئےگانے کے ذریعے پاکستانیوں کے دل جیت لیے
شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے گانے ‘بے شرم رنگ’ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
گزشتہ روز آل کے پوپ نے اطلاع دی ہے کہ ڈریمرز نے باضابطہ طور پر اسپاٹیفائی پر 80 ملین(8 کروڑ) اسٹریمز سے تجاوز کر لی ہے جو کے پوپا کا یہ سنگ میل عبور کرنے والا سب سے تیز سولو گانا ہے۔
#JungKook‘s “Dreamers” (26 days) is the fastest solo song by a K-Pop soloist to reach 80 million streams on Spotify, surpassing “LALISA” & “MONEY (33 days each). pic.twitter.com/NoCLWCo7Fo
— Jungkook Charts | Fan Account (@jkoncharts) December 16, 2022
ڈریمرز کو 80 ملین اسٹریمز تک پہنچنے میں 26 دن لگے، جس نے سابقہ ریکارڈ ہولڈر، لیزا کی”لالیسا“ اور”منی“ کو توڑتے ہوئے 80 ملین اسٹریمز تک پہنچنے میں ہر ایک کو 33 دن لگے۔
یادرہے کہ چارلی پتھ کےگانے لیفٹ اینڈ رائٹ نے صرف 18 دنوں8کروڑ سبسکرپشن کا ریکارڈ بنایا تھا۔
گزشتہ روز آل کے پوپ نے اطلاع دی ہے کہ ڈریمرز نے باضابطہ طور پر اسپاٹیفائی پر 80 ملین(8 کروڑ) اسٹریمز سے تجاوز کر لیا ہے جو کےپوپا کا یہ سنگ میل عبور کرنے والا سب سے تیز سولو گانا ہے۔
Fastest songs by K-Pop soloists to reach 80 million streams on Spotify (days):
#1. Left and Right — 18
#2. Dreamers — 26🆕
#3. LALISA, MONEY — 33
#4. On The Ground — 45
#5. The Astronaut — 46 pic.twitter.com/oT1rpZuQZS— Jungkook Charts | Fan Account (@jkoncharts) December 16, 2022
ڈریمرز کو 80 ملین اسٹریمز تک پہنچنے میں 26 دن لگے، جس نے سابقہ ریکارڈ ہولڈر، لیزا کی”لالیسا“ اور”منی“ کو توڑتے ہوئے 80 ملین اسٹریمز تک پہنچنے میں ہر ایک کو 33 دن لگے۔
یادرہے کہ چارلی پتھ کےگانے لیفٹ اینڈ رائٹ نے صرف 18 دنوں8کروڑ سبسکرپشن کا ریکارڈ بنایا تھا۔