مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مذاق بنا دیا
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاز والوں کو فرق پڑے گا عام عوام محفوظ رہیں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے قہقہے نے پاکستانی عوام کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے جارہا ہے۔
اسلام آباد میں بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے سے جہاز رکھنے والے احباب کو فرق پڑسکتا ہے مگر عام کمیونٹی اس سے زیادہ متاثر نہیں ہو گی۔
یہ بھی پڑھیے
ملک آئی ٹی برآمدات کے ہدف سے محروم ہو جائے گا، پی ایس ایچ اے
مہنگی ایل این جی امیر صنعت کاروں کو کتنے ارزاں دام میں دستیاب ہے؟
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر سوشل میڈیا پر ایک شور بپا ہو گیا ہے ، صارفین کی جانب سے مفتاح اسماعیل کے بیان پر سخت قسم کے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
معروف صحافی عمر انعام نے مفتاح اسماعیل کے بیان کا ویڈیو کلپ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” وہ_کون_تھا جس نے اپنی انا کی تسکین کے لیے ایسے نا اہل اور ظالم حکمرانوں کو 22 کروڑ انسانوں پر مسلط کیا؟؟ کیا اسے کوئی شرم اور احساس ہے؟؟
#وہ_کون_تھا جس نے اپنی انا کی تسکین کے لیے ایسے نا اہل اور ظالم حکمرانوں کو 22 کروڑ انسانوں پر مسلط کیا؟؟ کیا اسے کوئی شرم اور احساس ہے؟؟ pic.twitter.com/GuiYEp2e7I
— Umer Inam (@UmerInamPk) June 7, 2022
ویڈیو کلپ پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر صارف ریاض نیاز نے لکھا ہے کہ "حکومت نے کارٹون نیٹ ورک چل رہا ہے۔”
سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اشارہ دیتے ہوئے قہقہہ لگا کر ہنستے ہیں جس پر دوسری تیسری رو میں بیٹھے ہوئے بڑے بڑے بزنس مین منہ بسورنے لگتے ہیں۔
Now imagine someone from PTI making this kinda shallow joke and watch how hell falls from all ends! Kahan hain sab abb? @MiftahIsmail I hope and pray there comes a time in ur life where you cannot make ends meet and we all will laugh! pic.twitter.com/fmtpriidUK
— R. (@guzelrumz) June 7, 2022
Does anyone remember the villain from Batman…What was his name?
The Joker!!!
Well, I thought he was a character of fiction.
But then I saw Miftah Ismail and it got me thinking…maybe the joker was for real and he’s anti Pakistan!!!#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/ibfrkOHUE1— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) June 7, 2022
. @MiftahIsmail cracked joke about hike in petrol price and laughed at his own joke. Meanwhile watch the faces of the people in audience.
This government is a joke!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/ACKPIcexjx
— Jhanzaib (@Jhanzaib_S) June 7, 2022
ن لیگ جن معاملات کی مخالفت کرتی تھی وہی کرنےپڑرہے ہیں۔دیکھیے بارباراُن سے کہاکہ معیشت پرسیاست نہ کریں اگرکل کوآپکوحکومت ملی تو آپکوبھی بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے پرقیمتیں بڑھانی ہونگی۔بجلی کی قیمتیں بھی بڑھاناہونگی۔آئی ایم ایف کی ڈیمانڈز بھی مانناہونگی۔مگرنہ مانے https://t.co/TbDh6pJyOm
— Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdaGEO) June 7, 2022









