بے نظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی کا کارڈ منظر عام پر

شادی کارڈ کی تصویر میں پڑھا جاسکتا ہے کہ بختاور کی شادی کو شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے جبکہ اُن کے منگیتر کا نام محمود لکھا ہے جو کہ یونس چوہدری کے صاحبزادے ہیں۔

پاکستان کی سابق وزیرِ اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختار کی منگنی کا کارڈ منظرِ عام پر آگیا ہے جس کے مطابق اُن کی منگنی 27 نومبر بروز جمعہ بلاول ہاؤس میں منعقد ہوگی۔

منگنی کے کارڈ کی تصویر میں پڑھا جاسکتا ہے کہ بختاور کی منگنی کو شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے جبکہ اُن کے منگیترکا نام محمود لکھا ہے جو کہ یونس چوہدری کے صاحبزادے ہیں۔

یہ منگنی کا کارڈ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ تحاریر