خوبرو اداکار رنویر سنگھ بھی ملالہ یوسف زئی کے مداح نکلے

امریکی ریاست یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی میں منعقد آل اسٹار سیلیبریٹی گیمز کے دوران بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی اور سیلفیاں لیں، انہوں نے اس لمحے کو فین مومنٹ قرار دیا

مشہور و معروف بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے پاکستانی نوبل انعام یافتہ  سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کو فین مومنٹ قرار دے دیا ۔

بالی ووڈ کے خوبرو  اداکار رنویر سنگھ بھی پاکستانی نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کے مداح نکلے اور ان سے ملاقات کو فین مومنٹ قرار دیا ۔

یہ بھی پڑھیے

پیپر میگزین کیلیے عریاں فوٹو شوٹ پر رنویر سنگھ کو ٹرولنگ کاسامنا

امریکی ریاست یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی میں منعقد آل اسٹار سیلیبریٹی گیمز کے دوران بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار رنویر سنگھ نے ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی ۔

بالی ود کے چنچل اداکار رنویر سنگھ نے ملالہ یوسف زئی  کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور ان کے ہمراہ سیلفیاں بھی لیں۔ انہوں نے اسے فین مومنٹ قرار دیا  ہے ۔

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو خوب سراہا اور ملالہ اور انکے شوہر عصر ملک کے ہمراہ تصاویر بنوائیں اور انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

متعلقہ تحاریر