حریم شاہ کی نازیبا وڈیوز لیک، ٹک ٹاکر نے دوستوں پر الزام دھر دیا

نامعلوم صارف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لیک کی گئی وڈیوز میں حریم شام کو غسل خانے اور بستر پر نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر نازیباوڈیوز لیک ہوگئیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

حریم شاہ نے اپنی ساتھی ٹک ٹاکرز صندل خٹک اور عائشہ ناز پر وڈیوز لیک کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

الطاف حسین پاکستان کےباشندے ہیں ،انہیں واپسی کا حق دیا جائے، حریم شاہ

منہ بولے بھائی نے حریم شاہ کو صادق و امین قرار دیدیا

 

نامعلوم صارف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لیک کی گئی وڈیوز میں حریم شام کو غسل خانے اور بستر پر نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

حریم شاہ نے لیک ویڈیوز پر ردِعمل دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیوز ان کی اپنی سہیلیوں عائشہ ناز اور صندل خٹک نے لیک کی ہیں۔اُنہوں نے بتایا کہ جب ہم سب سہیلیاں ساتھ رہتی تھیں تو ان دونوں نے میرے فون سے ڈیٹا چوری کیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ عائشہ ناز پر مجھے پہلے ہی شک تھا اور وہ یہ ویڈیوز وائرل کرنے سے پہلے یہ کہہ بھی چکی تھی کہ وہ میری ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کردے گی تو میں نے اس کے خلاف ایف آئی اے ( میں شکایت درج بھی کروائی تھی لیکن اس وقت عائشہ ناز کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی ضرور کریں گی۔واضح رہے کہ حریم شاہ کی اس سے قبل بھی نازیبا وڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں۔

متعلقہ تحاریر