اداکارہ زارا نور عباس نےاپنے  عمرے کی یادگاروڈیو شیئر کردی

اداکارہ نے انسٹاگرام  پر سوال و جواب کی ایک نشست میں صارف کے استفسار پر اپنے عمرے کے یاگار لمحات کی وڈیوشیئر کردی جس میں مکہ مکرمہ میں انہیں بارش کا لطف لیتے دکھایا گیا تھا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے عمرے کے یادگار لمحات کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کردی جس پر  صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار  کیا ہے۔

اداکارہ زارا نور عباس نے  انسٹاگرام  پر سوال و جواب کی ایک نشست میں صارف کے استفسار پر اپنے عمرے کے یاگار لمحات کی وڈیوشیئر کردی جس میں مکہ مکرمہ میں انہیں بارش کا لطف لیتے دکھایا گیا تھا

یہ بھی پڑھیے

اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی شادی خطرات سے دوچار ہے؟

زارا نور عباس کی انسٹاگرام پوسٹ نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

ادکارہ زارا نور عباس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں جو وڈیو لگائی ہے اس میں انہیں مکہ مکرمہ میں  بارش کے دوران پرسکون انداز میں  چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اداکارہ نے وڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ”یہ وڈیو میرے عمرے کی ہے،وہاں ہماری موجودگی میں بارش ہورہی تھی،اور وہ خدا کا انتہائی کرم تھا۔صارفین نے وڈیو اسٹوری پر ملے جلے ردعمل کیا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ تحاریر